کیوں بنتی ہیں اور ان کا ہومیوپیتھک علاج کیا ہے :- *جسم میں جب ریشہ بلغم اور چربی بڑھ جاتی ہے تو جسم میں حرارت کی کمی کی وجہ سے ریشہ ، بلغم اور چربی تحلیل ہونے کی بجائے ، جم کر گلٹیاں اور رسولیاں بن جاتی ہیں۔
* ویسے تو جسم میں کئی اقسام کی گلٹیاں اور رسولیاں پائی جاتی ہیں ان میں سے ہم دو ام اقسام LIPOMA اور FIBROMA کا ذکر کریں گے۔
* جسمانی گلٹیاں سودا کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہیں یہ سوداوی مزاج کا مرض ہے۔ جب طب لحاظ سے خشکی و سردی جسم میں بڑھ جاتی ہے تو گوشت کے ساتھ موجود چربی ایک جگہ جم کر گلٹی کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔
1:- نرم بغیردرد والی گلٹیاں لائی پوما (LIPOMA) اور
2 :- سخت اور درد والی گلٹیاں فائی بروما (FIBROMA) کہلاتی ہیں۔
* مادہءِ مرض جب جسم میں کم ہو تو گلٹیوں اور رسولیوں میں درد نہیں ہوتا اور وہ نرم ہوتی ہیں۔ جب مادہ مرض جسم میں زیادہ ہو تو گلٹیوں اور رسولیوں میں درد ہوتا ہے اور وہ سخت ہوتی ہیں۔
* موہکے ، گلٹیاں اور رسولیاں کینسر کی ابتدائی شکل ہے۔ اور کینسر اس کی ترقی یافتہ شکل ہے ۔ گلٹیوں اور رسولیوں کا علاج وقت پر نہ کیا جائے تو یہ مرض کینسر کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔
* جس چیز میں تعفُّن پیدا ہو جائے تو وہ ترش ہو جاتی ہے پھر اس میں گیس اور تیزاب پیدا ہو جاتا ہے۔ جو گیس درد پیدا کرتا ہے اور تیزاب جسم میں گوشت کو کھانا شروع کر دیتا ہے۔ پھر اس سے اگلا عمل ہڈیوں کو کھوکھلا اور پٹھوں کو کمزور کر دیتا ہے۔ جب مرض Infection اس درجہ تک پہنچ جائے تو اسے کو کینسر کہتے ہیں۔
لائی پوما عام طور پر زیر جلد چربیلے گوشت کی نرم رسولی ہوتی ہے یہ گولائی میں ہوتی ہے اسکے چاروں طرف کیپسول (capsule) ہوتا ہے۔ اس وجہ سے یہ ملحقہ گوشت سے جڑی ہوئی نہیں ہوتی اور ہلانے سے حرکت Move کرتی ہے۔
* آپ اپنے ہاتھوں سے ان رسولیوں کو ٹٹول کر دیکھیں اگر یہ نرم ، گول اورملحقہ گوشت سے جڑی ہوئی نہیں ہیں تو یہ (LIPOMA) قسم کی رسولیاں ہیں۔ ان میں درد نہیں ہوتا ۔ ایک دو فیصد مریضوں میں درد بھی ہو سکتا ہے لیکن عام طور پر ان میں درد نہیں ہوتا یہ گلٹیاں انسانی جسم کو بد نما بنادیتی ہیں۔
* یہ زیادہ تر ان لوگوں میں پیدا ہوتی ہیں جن کے خون میں پائے جانے والے ریڈ سیلز یعنی ہیموگلوبن یعنی 14 سے 18 % کے درمیان یعنی مقدار میں بہت زیادہ ہوتے ہیں۔
ان کے علاج کے لئے اوّل تھوجا سی ایم (THUJA - CM) کی ایک خوراک اور
* لیپس البا(LAPIS ALB 30) کی تین خوراک پانچ قطرے روزانہ صبح دوپہر اور شام استعمال کرائیں۔ پندرہ دن تک یہ دوا کھانے سے اگر ان رسولیوں میں کمی محسوس ہو تو یہی دوا جاری رکھیں۔
یہ رسولیاں لائی پوما (LIPOMA) کی نسبت ذرا سخت ہوتی ہے اور عام طور پر گوشت سے جڑی ہوئی ہوتی ہے اسکے گرد کیپسول (capsule) نہیں ہوتا۔ یہ بھی جسم کے ہر حصے میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن عموماً زیادہ بڑی نہیں ہوتی اور بہت آہستہ آہستہ بڑھتی ہے.
اس قسم کی رسولیوں میں کینسر کے آثار پیدا ہو سکتے ہیں ۔ ایسی صورت میں ان کا فوراً علاج کرانا نہایت ضروری ہے۔
اگر FIBROMA قسم کی گلٹیاں ہیں تو انکے علاج کے لئے بھی تھوجا سی ایم (THUJA CM) ہی کی ایک خوراک دیں۔
* سسٹس کین CISTUS CAN-30 کی تین خوراک پانچ پانچ قطرے روزانہ صبح دوپہر اور شام استعمال کرائیں۔ * پندرہ دن تک یہ دوا کھانے سے اگر ان رسولیوں میں کمی محسوس ہو تو یہی دوا جاری رکھیں۔ ورنہ پھر اسی دوا کی 200 طاقت کی ایک خوراک ہر تیسرے دن سے کھلانی شروع کریں اور مکمل آرام آنے تک اسے جاری رکھیں۔ ( ایسے غدود جو سخت اور متورم ہوں مریض سرد ہوا برداشت نہ کر سکتا ہو کے لیے سسٹس کین اچھی دوا ہے)
علاوہ ازیں :-
کلکیریا فلور CALC FLOUR ،
لیپس البس LAPIS ALBUS ،
تھوجا THUJA ،
برائٹا کارب BRYTA CARB ،
سلیشیا SILICEA وغیرہ سب اپنے اپنے افعال کے مطابق آزمائیں اور اپنے اپنے تجربات سے آگاہ کریں۔
shahbegkhosa.

Comments
Post a Comment